پورن پوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی پوری جو چنے کا آٹا اور کھانْڈ بھر کے تلی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی پوری جو چنے کا آٹا اور کھانْڈ بھر کے تلی جاتی ہے۔